- کارفو غورو ، سنو لیک بیس کیمپ سکون قلب و نظر ، راحت جگر لے کر بسا ہوں دور میں آبادیوں سے گھر لے کر جس طرح انسان گھر میں قدم رکھتے ہی ایک سکون کی سی کیفیت میں داخل ہوتا ہے اور اپنے پیچھے تمام شور و غل اور پریشانیاں چھوڑ آتا ہے ، بلکل اسی طرح کارفو غورو سے آگے جیسے جیسے قدم بڑھتے ہیں ، ، بیافو کی منہ کھولی کرویس سے جان چھڑا کر انسان ایک اور جہان میں داخل ہونا شروع ہوجاتا ہے. Image Detail : My Fellow Trekker Adeel Ather In Image , Trek From Karfogoro To SnowLake , Pakistan #snowlake #glacier #etribune #northface #dawndotcom #natgeotravel #natgeo #photooftheday #traveller #travelphotography #trekking #discovercreation #instagram #fantastic_earth #adventurevisuals #ig_pakistan #ig_travel #wanderlust #shutterpak #bbctravel #traveldiary #creative_pakistan #redbull